تہران، ارنا - دو ایرانی بحری جہاز "ترمہ اور باوند" کے لئے برازیل میں دو مہینے کے وقفے کے بعد ری فیولنگ کے عمل کا آغاز کردیا گیا ہے.

برازیل کی سمندری حدود میں موجود یہ دو ایرانی جہاز 66.50 ٹن مصنوعات سے لدے ہوئے ہیں.
ایک باخبر ذرائع ابلاغ کے مطابق، ایران مخالف امریکی پابندیوں اور برازیلی سرکاری کمپنی "پیٹروبراس" کی جانب سے ریفئل کو روکنے کی وجہ سے دو ایرانی بحری جہاز دو مہینے تک پاراناگوا بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگئے.
رپورٹ کے مطابق، ایرانی "سفیران پیام دریا" شپنگ کمپنی کے قانونی اور تکنیکی تعقیب کے ساتھ ان بحری جہازوں کے ریفئلنگ کا آغاز کردیا گیا.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@