سيلنگ فڈريشن كے مطابق، ايراني مردوں كي قومي كانو پولو ٹيم نے اتوار كے روز كوالالامپور ميں منعقدہ ايشيائي چيمپيئن شپ مقابلوں كے فائنل مرحلے ميں جاپاني حريف كو چھ ايك سے ہرا دے كر ايك گولڈ ميڈل اپنے نام كر ليا.
ايراني خواتين كي ٹيم نے چيني تائپي كے حريف كو ہرا دے كر چاندي كا تمغہ حاصل كر ليا.
ايراني انڈر 21 لڑكوں اور لڑكيوں كي ٹيموں نے چيني تائپي كي ٹيم سے شكست كھائي اور چاندي كے تمغے كے علاوہ دوسري پوزيشن اپنے نام كر لي.
تفصيلات كے مطابق، ايشيائي كانو پولو (Canoe polo) چيمپين شپ مقابلوں كا 9 نومبر سے 21 نومبر تك كوالالامپور ميں انعقاد كيا گيا
9410**
ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 12 نومبر 2017 - 16:37
تہران، 12 نومبر، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی کانو پولو ٹیموں نے ملائیشیا کے شہر کوالالامپور میں منعقد ہونے والے ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں کے آخری دن میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی اور 3 چاندی کے تمغے حاصل کیے.