سپريم ليڈر نے آج تہران ميں شجر كاري قومي دن كے موقع پر پودے لگائے.
ايراني كلينڈر كے مطابق 15 اسفند (5 مارچ) كو يوم شجركاري قرار ديا گيا ہے.
5 سے 11 مارچ تك ايران ميں ماحوليات اور شجركاري كے ہفتے منايا جاتا ہے.
274**
اجراء کی تاریخ: 8 مارچ 2017 - 12:00
تہران - ارنا - قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ 'سید علی خامنہ ای' نے بدھ کے روز ماحولیات اور یوم شجرکاری کی مناسبت سے پھلوں کے دو پودے لگائے.