تہران - ارنا - قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سامراج کے خلاف قومی یوم مزاحمت کی مناسبت سے سینکڑوں ایرانی طالب علموں کے ساتھ ایک ملاقات کی.

سپريم ليڈر حضرت آيت اللہ العظمي 'سيد علي خامنہ اي' نے بدھ كے روز 'يوم طلباء اور سامراجي قوت كے خلاف مزاحمت كے قومي دن' كے موقع پر اسكولوں، كالجوں اور يونيورسٹيوں كے ظالب علموں كے ساتھ ايك ملاقات ميں خطاب كيا.



اس ملاقات كي تفصيلي خبر جلد نشر كي جائے گي.



274**