مجلس عزا ميں عوام كے مختلف طبقات كے اور ملك كے اعلي سول اور فوجي حكام نے شركت كي.
حجت الاسلام والمسلمين صديقي نے خاتون دو عالم حضرت زہرا سلام اللہ عليھا كے مصائب بيان كئے اور ذاكروں نے بھي نوح اور مرثيے پڑھے.
حسينيہ امام خميني (رہ) ميں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ عليھا كي شہادت كے حوالے سے مجلس عزا كا سلسلہ پير كے روز تك جاري رہے گي.
۲۷۴**
اجراء کی تاریخ: 11 مارچ 2016 - 10:57
تہران - ارنا - حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی 'حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای' کی موجودگی میں ام الائمہ حضرت سیدہ بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کے سلسلے میں مجلس عزا منعقد ہوئی.