اجراء کی تاریخ: 23 مئی 2025 - 16:55

اسلامی جمہوریہ ایران کی زایندہ رود کپ نیشل پولو لیگ میں پہلے ہفتے کے ، عورتوں اور مردوں کے الگ الگ مقابلے اصفہان کی ٹیکنیکل یونیورسٹی کے پولو میدان میں 20 مئی کو شروع ہوئے اور 23 مئی تک جاری رہے