اجراء کی تاریخ: 20 مئی 2025 - 23:27

علامہ طباطبائی ایوارڈ کی تقریب منگل 20 مئی کی شام آئی آر آئی بی کے کنوینشنل ہال میں منعقد ہوئی جس میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ایوارڈ دینے والے ادارے نیشنل ایلیٹ فاؤنڈیشن کے چیئرمین نیز صدر مملکت کے معاون برائے سائنس وٹیکنالوجی اور نالج بیسڈ معیشت حسین افشین نیز دیگر اعلی رتبہ حکام اور ممتاز دانشوروں نے شرکت کی۔

لیبلز