اجراء کی تاریخ: 5 مئی 2025 - 16:18
لڑکیوں کی عمر کے لحاظ سے مختلف کٹیگری میں نیشنل ویمن ووشو چیپمئن شپ کے مقابلے اتوار 4 مئی کو کرمانشاہ کے امام خمینی اسپورٹس کمپلیکس میں اختتام پذیر ہوئے۔ ان مقابلوں میں ایران کے 31 صوبوں کی 34 ٹیموں نے حصہ لیا اور اصفہان کی ٹیم نے مجموعی طور کانسی کا ایک ، چاندی کے چار اور سونے کے آٹھ ، تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔