اجراء کی تاریخ: 3 مئی 2025 - 19:55
ایران میں گلاب کی مخصوص قسم کی فصل، جسے "گل محمدی" کہا جاتا ہے، تیار ہوگئی ہے۔ گلاب کے اس قسم کی کاشت سب سے زیادہ ایران کے صوبہ اصفہان اور فارس میں ہوتی ہے۔ خوشبو ایسی تیز ہوتی ہے کہ پورا علاقہ اس پ سے محک رہا ہوتا ہے۔ "گل محمدی" سے ہی مشہور ایرانی عرق گلاب نکالا جاتا ہے۔ صوبہ فارس کے "میمند" ضلع میں اس پھول کے چننے کے مناظر پیش خدمت ہیں۔