اجراء کی تاریخ: 30 اپریل 2025 - 19:02
اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی بین الاقوامی نمائش "ایران ایکسپو 2025" کا سلسلہ پورے زور و شور کے ساتھ دارالحکومت تہران میں جاری ہے۔ اس نمائش میں ایران کے پیداواری مراکز نے بھرپور طریقے سے حصہ لیا ہے اور 100 ملکوں سے 1400 تاجر بھی اس میں شامل ہوئے ہیں۔