اجراء کی تاریخ: 14 اپریل 2025 - 13:38
جشن یکشنبہ نخل اتوار 13 اپریل کی شام تہران کے گریگور چرچ میں منعقد ہوا۔ جشن یکشنبہ نخل جس کو عید شعانین بھی کہا جاتا ہے، حضرت عیسی علیہ السلام کے یوروشلم پہنچنے کا جشن ہے۔ یہ جشن دنیا کے مختلف ملکوں میں عیسائی برادری کے لوگ ایسٹر سے پہلے آنے والے اتوار کو مناتے ہیں ۔