اجراء کی تاریخ: 21 جنوری 2025 - 01:12
ایران میں جب لڑکیوں پر دینی فرائض واجب ہوجاتے ہیں تو ان کے لیے "جشن فریضہ" کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ پیر کے روز ایران کے یزد شہر میں اسی نوعیت کے جشن کا اہتمام کیا گیا۔