ہفتے کی صبح تہران میں منعقد ہونے والے پروگرام میں صدر مسعود پزشکیان نے گزشتہ ایک سال کے دوران مختلف عالمی سائنسی اولمپیاڈ میں میڈل جیتنے والے نوجوانوں سے ملاقات کی اور انہیں اعزازات سے بھی نوازا۔