اجراء کی تاریخ: 14 دسمبر 2024 - 14:12

"ایرانی زرد ہرن" ایران کا ایک اہم قسم کا ہرن ہے جو زوال کے خطرے سے دوچار ہے۔ حالیہ برسوں میں، ایران کی ماحولیاتی تحفظ کی تنظیم نے ایرانی زرد ہرن کی آبادی کو بڑھانے کے لیے کئی کئی منصوبوں پر عمل در آمد کیا ہے اور کئی مقامات پر ان کے لئے خاص انتظامات کئے گئے ہيں جن میں ایک اہم مقام، ارومیہ جھیل کا نیشنل پارک ہے۔