اجراء کی تاریخ: 18 نومبر 2024 - 17:07
ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی نے پیر کی صبح عوامی امداد کو اکٹھا کرکے شام اور لبنان کی جانب روانہ کردیا۔ 220 ٹن پر مشتمل اس کھیپ میں اشیائے خورد و نوش اور ضروری سامان کے علاوہ لبنان اور شام کے لیے ضروری ادویات بھی شامل ہے۔