اس دھماکے کمیں 2 بچے اور 3 خواتین اپنے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پولیس کے اعلان کے مطابق، اس بم دھماکے میں مزید 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔
جمعرات کی صبح پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے چارسدہ علاقے میں ایک خودکش حملہ آور نے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا تھا تاہم اس دہشت گردانہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔