اجراء کی تاریخ: 28 اکتوبر 2024 - 22:43
پیر کی شام ایران کے شہر رامہرمز میں فوج کے ایئر ڈیفنس یونٹ کے رکن شہید حمزہ جہاندیدہ کے جنازے میں سول اور فوجی حکام، شہدا کے لواحقین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی