ساحلی کبڈی عالمی چیمپئن شپ کے پہلے مقابلے جمعرات کی شام  ایران کے بندرانزلی فری زون کے سیروس قائقران ساحلی  اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوئے۔ ساحلی کبڈی عالمی چیمپئن شپ کے ان چار روزہ  مقابلوں میں ایران، نیپال، پاکستان، ترکمنستان، لبنان، عراق، ڈینمارک، جرمنی ، کینیا اور  فلسطین کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔


 

لیبلز