اجراء کی تاریخ: 17 جولائی 2024 - 19:17

اسلامی جمہوریہ ایران میں پہلا محرم ٹورزم پروگرام یزد میں غیر ملکی سیاحوں کے لئے منعقد کیا گیا تھا اس کے بعد پورے ملک میں یہ سلسلہ شروع ہوگیا۔ محرم ٹورزم کا پروگرام، صرف ایک مذہبی سیاحت کا پروگرام ہی نہیں ہے بلکہ ایران کی ثقافت، عوام کے مذہبی عقائد، امام حسین علیہ الصلوات و السلام سے ان کے عشق اور قلبی لگاؤ نیز ایرانی عزاداری کی رسومات کو متعارف کرانے کا ایک وسیلہ بھی ہے۔

لیبلز