اجراء کی تاریخ: 14 جون 2024 - 20:11
تہران کے مضافات میں واقع شہرری میں روضہ حضرت شاہ عبدالعظیم علیہ السلام میں جمعے کی صبح سے سفیر حسینی حضرت مسلم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا آغاز ہوگیا ۔ روضۂ حضرت شاہ عبدالعظیم علیہ السلام میں عزاداری کا سلسلہ اتوار نو ذالحجہ تک جاری رہے گا