جمعہ 12 اپریل 2024 کو ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے شہر اسفرائن کے مشہور "زینل خان اکھاڑے" میں سالانہ چوخہ کشتی ٹورنا منٹ منعقد ہوا۔ اس سالانہ روایتی کشتی مقابلوں میں ایران کے مختلف علاقوں کے 152 چوخہ کشتی کے پہلوانوں نے حصہ لیا اور مختف صوبوں سے آنے والے 50 ہزار سے زائد تماش بیں چوخہ کشتی کے اس سالانہ ٹورنا منٹ سے لطف اندوز ہوئے

لیبلز