ارنا کے مطابق ایران کی تیل کی جیٹیوں کی کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر عباس غریبی نے منگل کو بوشہر میں صحافیوں کے ساتھ ایک نشست میں کہا کہ مکران کے ساحل پر جاسک آئلی جیٹی خلیج فارس سے باہر ہماری سب سے آئل جیٹی ہے۔
انھوں نے کہا کہ اس جیٹی کے افتتاح سے مشرقی ایشیا میں ہمارے تیل کے خریدار ممالک سے ہمارا فاصلہ 50 میل کم ہوجائے گا اور تیل کی برآمدات کی گنجائش بھی بڑھ جائے گی۔
عباس غریبی نے بتایا کہ موجدہ حکومت نے اقتدار سنبھالا تو ہمارے تیل کی برآمد دو لاکھ سے تین لاکھ بیرل یومیہ تھی اور اس سطح میں اضافہ ہوچکا ہے۔