ایران ، ہفتہ مقدس دفاع کے چھٹے دن جمعرات کی شام تہران کے بہشت زہرا قبرستان میں لوگوں نے "گلزار شہداء " میں جاکر شہیدوں کی قبروں کی صاف صفائی کی ۔