ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان منگل کے روز قطر کے دورہ مکمل کرنے کے بعد عمانی دارالحکومت مسقط پہنچ گئے۔