تہران، ارنا – معذور خاتون ایرانی کھیلاڑی نسرین شاہی نے جنوبی کوریا میں شوٹنگ ورلڈ کپ مقابلوں میں ایک سونے کے تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

ایرانی خواتین کھیلاڑيوں نسرین شاہی اور فائزہ احمدی عالمی شوٹنگ مقابلوں کے فائنل مرحلہ پہنچ گئیں۔
فائزہ احمدی ان مقابلوں میں چھوتی پوزیشن پر آگئی۔
ان مقابلوں میں 39 ممالک کے 215 کھیلاڑيوں نے شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu