نویں ایرانی ووکس ویگن کلاسیکی گاڑيوں کی نمائش کا جمعہ کی شام کو صوبے فارس کے شہر شیراز میں انعقاد کیا گیا۔