اجراء کی تاریخ: 9 مئی 2023 - 16:37
عالمی ریڈ کراس اور ہلال احمر کے دن کی تقریب پیر کو ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں آزادی اسپورٹس کمپلیکس کے 12,000 نشستوں والے ہال میں منعقد ہوئی۔