اجراء کی تاریخ: 8 مئی 2023 - 17:04
ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی پانچویں نمائش (IRAN EXPO 2023) کی افتتاحی تقریب اتوار کی صبح کو سربراہی اجلاس ہال میں صدر ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔