تہران، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آج بروز منگل یوم معلم کی مناسبت سے ایران بھر سے آئے ہوئے اساتذہ اور دانشوروں سے حسینیہ امام خمینی رح میں ملاقات کی۔