ای سی او کے رکن ممالک کے سفیر اور مہمان جو اردبیل 2023 تقریب میں شرکت کے لیے تاریخی شہر اردبیل میں داخل ہوئے ہیں، بدھ کی شام شیخ صفی الدین اردبیلی کے مقبرے پر حاضر ہوئے۔