رنگ برنگے ٹیولپس نےایرانی باغ کو ایک خاص اور خوبصورت ماحول دیا ہے۔ یہ باغ ایرانی درالحکومت تہران میں واقع ہے اور اس کا رقبہ3 ہیکٹر ہے۔