اجراء کی تاریخ: 3 اپریل 2023 - 15:41

تبریز کے عوام نے اتوار کے روز نوروز کی چھٹیوں کے 13ویں دن میں ملک بھر میں تاریخی تہوار یوم 'سیزدہ بدر' کو قدرتی ماحول میں منایا.