اُوان جھیل ایرانی شہر قزوین کے علاقے الموت اور خشچال پہاڑ کے دامن میں واقع ہے جس کا رقبہ70,000 مربع میٹر اور قزوین شہر سے 75 کلومیٹر دور ہے۔