نوروز 1402 کے سفارتی جشن کی تقریب پیر کی شام کو ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور تہران میں مقیم غیر ملکی سفیروں اور نما‏ئندوں کے ایک گروپ کی موجودگی میں ایرانی وزارت خارجہ کی عمارت میں منعقد ہوئی۔