اجراء کی تاریخ: 13 مارچ 2023 - 20:13
ایرانی صدر کی جانب سے ارومیہ جھیل کو پانی کی فراہمی کے منصوبے کے افتتاح سے تین ہفتے گزرنے کے بعد ارومیہ جھیل میں پانی کی سطح 6 سینٹی میٹر اضافے کے ساتھ 1270 میٹر او ر 21 سینٹی میٹر ہو گئی ہے اور جھیل کا رقبہ 1400 مربع کلومیٹر تک پہنچ گیا ہے۔