اجراء کی تاریخ: 5 مارچ 2023 - 16:40
عالمی یوتھ کبڈی ٹورنامنٹ کے فائنل مرحلے کا ہفتہ کو مغربی شہر ارومیہ میں انعقاد کیا گیا جس میں بھارت، ایران، نیپال اور پاکستان کی ٹیموں نے ترتیب میں پہلے، دوسرے ، تیسرے، چوتھے نمبروں کو حاصل کیا۔