اجراء کی تاریخ: 3 مارچ 2023 - 09:23
عالمی یوتھ کبڈی ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا جمعرات کو انعقاد کیا گیا جس میں ایران، بھارت اور نیپال کی ٹیموں نے اپنےحریفوں کے خلاف کامیابی حاصل کی۔