"فجر" نامی دستکاری اور روایتی فنون کا ساتویں بین الاقوامی میلہ بدھ کے روز تہران کے نیشنل میوزیم آف ایران میں شروع ہوا۔