اجراء کی تاریخ: 13 جنوری 2023 - 11:06
تہران کے جنوب میں واقع پھولوں کا 'امام رضا (ع)' بازار دارالحکومت میں پھولوں اور پودوں کی فروخت کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔ عوام حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت اور ماؤں کے دن کی مناسبت سے پھول خریدتے ہیں۔