نئے عیسوی سال کی مناسبت سے، اصفہان کے 'وانک' چرچ میں آرمینیائی باشندوں کی موجودگی میں عشائے ربانی کی تقریب منعقد ہوئی،یہ تقریب اس شہر میں امن اور دوستی کا پیغام ہے۔