تہران، ایرانی دارالحکومت تہران میں واقع عباس آباد ثقافتی اور سیاحتی زون کے اوشین پارک کمپلیکس کی آپریشنل تقریب کا انعقاد کیا گیا۔