اجراء کی تاریخ: 1 نومبر 2022 - 16:24
یہ روایتی حمام'پہنہ' سمنان میں جامع مسجد اور امام زادہ یحییٰ کے درمیان واقع ہے ۔یہ عمارت سنہ 856 ہجری قمری میں بنائی ہوئی ہے اور مظفر الدین شاہ کے زمانے میں اس کی مرمت ہوئی ہے۔ اس مقام کو1353 ہجری شمسی کو قومی ورثے کی فہرست میں شامل کیا کیا ہے۔