تہران، ایران میں ہفتہ پولیس کے سلسلے میں پولیس کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اور تہران میں آج صبح ہفتہ پولیس کی مناسبت سے شاندار پریڈ کا پولیس کے کمانڈر جنرل حسین اشتری کی موجودگی میں مظاہرہ کیا گیا۔