تہران، ارنا - اسلامی دنیا کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (ISESCO)  (نے دنیا کے اسلامی ممالک میں فوٹو گرافی کے مقابلے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

اسلامی دنیا کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (ISESCO)  (نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے اسلامی ممالک میں فوٹو گرافی کے مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا۔

اس تنظیم ثقافتی اور فنکارانہ سرگرمیوں کو وسعت دینے کے لیے، تخلیقی نقطہ نظر کے ساتھ اس تنظیم کے رکن ممالک کے شہروں اور قاہرہ کے ثقافتی ورثوں کی نگرانی کیلیے اسلامی دنیا کے فوٹوگرافروں کو ترغیب دینا، ورثے، فن تعمیر اور شہری کی دوبارہ دریافت  کے مقصد سے اسلامی دنیا کے ممالک میں فوٹو گرافی کا مقابلہ انعقاد کرتا ہے۔

اس مقابلے میں حصہ لینے کے طریقے، اس کی شرائط کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@