ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 23 فروری 2022 - 16:55 عمانی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر مملکت سے ملاقات کے مناظر تہران، ایران کے دورے پر آئے ہوئے عمان کے وزیر خارجہ بدربن حمد البوسعیدی نے بدھ کے روز ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔ مربوط خبریں تہران- مسقط اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے تمام باہمی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا: ایرانی صدر ایران اور عمان کا علاقائی ماحولیاتی مسائل کے حل پر تعاون ویانا مذاکرات میں باقی مسائل کا حل امریکہ کے سیاسی فیصلے پر منحصر ہے: امیر عبداللہیان مسقط میں ایران اور عمان کے تیسری بحری سیکورٹی اجلاس کا انعقاد