ایرانی صدر علامہ سید ابراہیم رئیسی جمعہ کے روز اسلامی انقلاب کی فتح کی 43ویں سالگرہ کے موقع پر نماز جمعہ کے خطبوں سے پہلے تقریر کریں گے۔
اس سال اسلامی انقلاب کی فتح کی 43ویں سالگرہ کے موقع پر نماز جمعہ کے ساتھ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے کاروں، موٹر سائیکلوں اور سائیکلوں کے ساتھ ریلیاں نکالی جائیں گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 9 فروری 2022 - 15:44
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت 11 فروری کو نماز جمعہ کے خطبوں سے پہلے خطاب کریں گے۔