تہران، ارنا - ایرانی نامور فٹبالر اور استقلال کی ٹیم کے کے سابق اسٹرائیکر نے سیزن کے اختتام تک قرض پر برطانوی 'ہال سٹی' کلب میں شمولیت اختیار کی۔

ایرانی اسٹرائیکر ' اللہیار صیادمنش' نے سیزن کے اختتام تک قرض پر برطانوی 'ہال سٹی' کلب میں شامل ہو گئے۔

انہوں نے پیر کے روز ہال سٹی کے ساتھ اپنے معاہدے پر باضابطہ دستخط کیے اور وہ اب سے قرض پر ایک معاہدے کے تحت ہال سٹی کی ٹیم کے لیے کھیلیں گے۔

ہال سٹی کی ٹیم 19 ویں نمبر پر ہے۔

ہال سٹی کے ساتھ صیادمنش کا معاہدہ قرض پر ہے اس لیے استقلال کی ٹیم کوئی پیسے کو حاصل نہیں کرے گی۔

اس وقت صیاد منش ترکی کی فٹ بال 'فنر باغچہ' کا کھیلاڑی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@         

https://twitter.com/IRNAURDU1