تہران، ارنا - ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن کے سربراہ نے ایک پیغام میں ایران کی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ کو قطر میں ہونے والے 2022 کے عالمی کپ کے لیے ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کی کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن کے سربراہ ابراہیم سلمان بن ابراہیم آل خلیفہ نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ شہاب الدین عزیزی خادم کو قطر میں ہونے والے 2022 کے عالمی کپ کے لیے ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کی کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ ایرانی فٹ بال ٹیم نے قطر کے 2022 ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@         

https://twitter.com/IRNAURDU1