تہران، ارنا - فیسٹیول کے پہلے دن میں40ویں فجر فلم فیسٹیول کا آفیشل پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

فیسٹیول کے پہلے دن میں40ویں فجر فلم فیسٹیول کا آفیشل پوسٹر جاری کر دیا گیا جو محمد اسحاقیان نے اس پوسٹر کو ڈیزائن کیا ہے۔

فجر فلم فیسٹیول کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 40ویں فجر فلم فیسٹیول کے پہلے دن میں(31 جنوری) دو ایرانی فلمیں 'beyro' اور'the loser man' نمائش ہوں گی۔نمائش کے علاوہ ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

ان دو فلموں کے ہدایتکار ترتیب میں مرتضی علی عباس میرزایی اور محمدحسین مہدویان ہیں۔

پہلے دن میں ان تقریبات کا وقت حسب ذیل ہے:

سب سے پہلے 13:00 'beyro' اور'the loser man' کی فلمیں ریلیز ہوں گی۔

اس کے علاوہ  'beyro' کی فلم کی پریس15 بجے کانفرنس سعدی کے ہال میں فلم کے اداکاروں کی موجودگی میں منعقد ہوگی۔

16:00میں 'the loser man' کی نمائش ہوگی جس فلم کی پریس کانفرنس 18:00 منعقد ہوگی۔

اس کے علاوہ دوسرے مہمانوں کے لیے فلم "'beyro'" پہلے دن کی دوسری اسکریننگ میں 19:15 پر مرکزی ہال دکھائی جائے گی۔

فجر فلم کی 40 واں فیسٹیول 1 فروری بروز منگل مشہور سینما گھروں میں آغاز ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@         

https://twitter.com/IRNAURDU1