**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 29 جنوری 2022 - 19:20
ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبہ چہارمحال و بختیاری؛ پہاڑی علاقے ہونے کی وجہ سے سردیوں کے آتے ہی برف سے سفید پوش ہوتا ہے اور اس کی برف سے ڈھکی سڑکیں برف میں آف روڈ کے لیے ایک اچھا وقت ہے، جو کار ریسنگ کے سب سے دلچسپ شعبوں میں سے ایک ہے/ فوٹو بشکریہ احمد ریاحی دہکردی